’ریاست بالکل کمزور پڑ چکی ہے‘

آخری وقت اشاعت:  اتوار 13 جنوری 2013 ,‭ 16:00 GMT 21:00 PST

میڈیا پلئیر

پاکستان کی حکومت کو کوئٹہ میں جاری شیعہ ہزارہ برادری کا احتجاج اور طاہر القادری کے لانگ مارچ دونوں ہی محاذوں پر مشکلات کا سامنا ہے۔

سنئیےmp3

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

متبادل میڈیا پلیئر چلائیں

پاکستان کی حکومت کو کوئٹہ میں جاری شیعہ ہزارہ برادری کا احتجاج اور طاہر القادری کے لانگ مارچ دونوں ہی محاذوں پر مشکلات کا سامنا ہے۔ کوئٹہ کے مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ فوج انہیں تحفظ فراہم کرے جبکہ طاہر القادری کہتے ہیں کہ نگراں حکومت کی تشکیل اور انتخابی اصلاحات کے لیے فوج اور عدلیہ سے بھی مشاورت کی جائے۔ یہ پوری تصویر محض اتفاق ہے یا کچھ اور۔ یہی سمجھنے کے لیے اسلام آباد میں ہمارے ساتھی احمد رضا نے لاہور میں سینئر صحافی عارف نظامی سے بات کی۔

ملٹی میڈیا

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔