’فوج کا کردار کم کیا جانا چاہیے‘

آخری وقت اشاعت:  پير 14 جنوری 2013 ,‭ 16:07 GMT 21:07 PST

میڈیا پلئیر

حقوقِ انسانی کے کارکن اور ممتاز صحافی راشد رحمان کا کہنا ہے کہ فوج کا کردار کم کیا جانا چاہیے کیونکہ ملک کے کسی بھی حصے میں اس طرح کا آپریشن کرنا جس کے نتائج کافی سنگین ہو سکتے ہیں ماضی ہمارے سامنے ہے۔

سنئیےmp3

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

متبادل میڈیا پلیئر چلائیں

بلوچستان میں گورنر راج کے نفاذ کے بعد ہزارہ برادری کی جانب سے کوئٹہ میں فوج کی تعیناتی کے اصرار پر حقوقِ انسانی کے کارکن اور ممتاز صحافی راشد رحمان کا کہنا ہے کہ فوج کا کردار کم کیا جانا چاہیے کیونکہ ملک کے کسی بھی حصے میں اس طرح کا آپریشن کرنا جس کے نتائج کافی سنگین ہو سکتے ہیں اور ماضی ہمارے سامنے ہے۔

ملٹی میڈیا

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔