پنجاب میں ایک دن کے لیے سی این جی

آخری وقت اشاعت:  جمعـء 18 جنوری 2013 ,‭ 20:45 GMT 01:45 PST

میڈیا پلئیر

پاکستان کے صوبہ پنجاب میں تین ہفتے کی مسلسل بندش کے بعد ایک روز کے لیے سی این جی فراہم کی گئی تو گیس سٹیشنز پر گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں۔

دیکھئیےmp4

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

متبادل میڈیا پلیئر چلائیں

پاکستان کے صوبہ پنجاب میں تین ہفتے کی مسلسل بندش کے بعد جمعرات کو ایک روز کے لیے سی این جی فراہم کی گئی تو گیس سٹیشنز پر گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں۔

گیس فراہم کرنے والے ادارے سوئی ناردرن حکام کے مطابق پنجاب کے شہر لاہور، شیخوپورہ، ملتان، ساہیوال اور گوجرانوالہ ریجنز کے سی این جی سٹیشن جمعرات کو چوبیس گھنٹے کے لیے کھولے گئے۔ فیصل آباد، سرگودھا، اسلام آباد، راولپنڈی اور بہاولپور رینجز میں سی این جی سٹیشن سنیچر کوکھولے جائیں گے۔ لاہور سے نامہ نگار علی سلمان کی رپورٹ

ملٹی میڈیا

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔