’پاکستان سپر لیگ سے کرکٹ واپس آئےگی‘

آخری وقت اشاعت:  جمعرات 17 جنوری 2013 ,‭ 16:15 GMT 21:15 PST

میڈیا پلئیر

پاکستان کی کرکٹ ٹیم کے اسپنر سعید اجمل آئی سی سی رینکنگ میں تو ون ڈے اور ٹی ٹونٹی میں نمبر ون ہیں ہی لیکن پاکستان کرکٹ بورڈ کی پہلی ایوارڈز کی تقریب میں بھی انہوں نے بولنگ میں تمام ایوارڈز جیت کر میلا لوٹ لیا۔

دیکھئیےmp4

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

متبادل میڈیا پلیئر چلائیں

پاکستان کی کرکٹ ٹیم کے اسپنر سعید اجمل آئی سی سی رینکنگ میں تو ون ڈے اور ٹی ٹونٹی میں نمبر ون ہیں ہی لیکن پاکستان کرکٹ بورڈ کی پہلی ایوارڈز کی تقریب میں بھی انہوں نے بولنگ میں تمام ایوارڈز جیت کر میلا لوٹ لیا۔ سعید اجمل ان کامیابیوں کو سخت محنت کا صلہ قرار دیتے ہیں۔ ہماری ساتھی مناء رانا نے فیصل آباد جا کر سعید اجمل سے خصوصی انٹرویو کیا۔

ملٹی میڈیا

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔