ایلیزے معاہدہ یا گلوکارہ؟

آخری وقت اشاعت:  منگل 22 جنوری 2013 ,‭ 16:20 GMT 21:20 PST

میڈیا پلئیر

آج سے پچاس سال پہلے بائیس جنوری انیس سو تریسٹھ کو فرانس اور جرمنی کے درمیان ایلیزے معاہدہ طے پایا جس میں دونوں ملکوں نے فیصلہ کیا کہ ماضی کی دشمنی پسِ پشت ڈال کر دوستی بڑھائی جائے۔

سنئیےmp3

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

متبادل میڈیا پلیئر چلائیں

آج سے پچاس سال پہلے بائیس جنوری انیس سو تریسٹھ کو فرانس اور جرمنی کے درمیان ایلیزے معاہدہ طے پایا جس میں دونوں ملکوں نے فیصلہ کیا کہ ماضی کی دشمنی پسِ پشت ڈال کر دوستی بڑھائی جائے۔ بہت سے لوگوں کا خیال ہے کہ دوسری جنگِ عظیم کے زخموں کو بھلانے میں ایلیزے معاہدے نے اُتنا کردار ادا نہیں کیا جتنا کہ اُسی دور میں مقبول ہونے والے ایک گانے نے۔ بی بی سی کے نامہ نگار سٹیفن ایوانز کا تبصرہ ظہیرالدین بابر کی زبانی۔۔۔۔

ملٹی میڈیا

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔