ان کے اشاروں پر ناچتے ہیں ٹینس کے کھلاڑی

آخری وقت اشاعت:  بدھ 23 جنوری 2013 ,‭ 18:14 GMT 23:14 PST
  • ماریكا
    ٹینس کورٹ میں راجر فیڈرر کی کامیابی کے پیچھے یہی چہرہ ہے۔ پہلے گرل فرینڈ کے طور پر اب بیوی کے روپ میں فیڈرر کا حوصلہ بڑھانے کے لیے ماریكا ہمیشہ موجود ہوتی ہیں۔
  • کیم سيئرس
    ٹینس کورٹ میں اینڈی مرے کی کارکردگی میں مسلسل بہتر آ رہی ہے، تو میدان کے باہر ان کی گرل فرنڈ کیم سيئرس کی خوب صورتی کے چرچے بھی پروان پر ہیں۔
  •  ایسٹر سٹورووا
    یہ ہیں ایسٹر سٹورووا اور چیک جمہوریہ کے ٹینس کھلاڑی ٹامس برڈچ کی گرل فرینڈ۔ خوبصورت چہرے پر اداسی کی وجہ ٹامس کا كوارٹر فائنل کے مقابلے میں نوواك جوکووچ سے شکست ہے.
  • کیم سيئرس
    آسٹریلین اوپن میں اس مرتبہ اینڈی مرے کے کھیل سے زیادہ ان کی گرل فرینڈ کیم سيئرس کے انداز اور گلیمر کی بات ہو رہی ہے۔
  • چیلسي گیربك
    یہ آسٹریلوی کھلاڑی برناڈ ٹامك کی گرل فرینڈ چیلسي گیربك ہیں۔ آسٹریلیئن اوپن میں موجود کھلاڑیوں کی گرل فرینڈ‌ز کے درمیاں ان کے بارے میں کافی باتیں ہو رہی ہیں۔
  • ماریكا
    جب راجر فیڈرر جیسا جادوگر کھیل رہا ہو تو دل ان لمحات کو کیمرے میں قید کرنے کے لیے مچل ہی اٹھتا ہے، بھلے ہی پہلے ہی آپ اسے پیار میں قید کر چکی ہوں۔
  • اینڈی مرے کا حوصلہ بڑھانے میں کیم سيئرس نے کوئی کمی نہیں چھوڑی ہے۔ ہر پوائنٹ پر تالی بجاكر ان کا حوصلہ بڑھاتی ہیں۔
  • ماریكا
    اف یہ کیا ہوا، لگ تو یہی رہا ہے کہ راجر فیڈرر کی پسندیدہ تصویر کیمرے میں قید نہیں ہو پائی۔ کوئی بات نہیں، آپ کے پاس مواقع کی کمی تو نہیں۔

ملٹی میڈیا

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔