’وزیر اعظم والی سکیورٹی دی گئی ہے‘

آخری وقت اشاعت:  بدھ 30 جنوری 2013 ,‭ 23:55 GMT 04:55 PST

میڈیا پلئیر

پاکستانی خواتین کی کرکٹ ٹیم ومن ورلڈ کپ کا ٹورنامنٹ کھیلنے کے لیے بھارت میں ہے لیکن سکیورٹی وجوہات کے سبب انہیں ہوٹل میں قیام کرانے کے بجائے سٹیڈیم کے ایک گيسٹ ہاؤس میں ٹھہرایا گيا ہے۔

سنئیےmp3

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

متبادل میڈیا پلیئر چلائیں

پاکستانی خواتین کی کرکٹ ٹیم ومن ورلڈ کپ کا ٹورنامنٹ کھیلنے کے لیے بھارت میں ہے لیکن سکیورٹی وجوہات کے سبب انہیں ہوٹل میں قیام کرانے کے بجائے سٹیڈیم کے ایک گيسٹ ہاؤس میں ٹھہرایا گيا ہے۔ سختگیر ہندونظریاتی تنظمیں پاکستانی کھلاڑیوں کے خلاف پر تشدد مظاہروں کی دھمکیاں دیتی رہی ہیں جس کی وجہ سے کئي ریاستوں کے انکار کے بعد ریاست اڑیسہ نے پاکستانی ٹیم کے میچز کرانے پر رضامندی ظاہر کی تھی۔ لیکن ریاستی دارالحکومت بھوبنیشور کے ہوٹل مالکان نے سکیورٹی وجوہات کے سبب پاکستانی ٹیم کو ٹھہرانے سے انکار کر دیا تو پولیس اور انتظامیہ کے مشورہ پر سٹیڈیم کے ہوٹل میں جگہ دی گئی۔

پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم کے کوچ باسط علی کی بی بی سی ہندی سروس سے بات چیت

ملٹی میڈیا

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔