کراچی میں جعلی ووٹروں کے اندراج کا مسئلہ

آخری وقت اشاعت:  منگل 29 جنوری 2013 ,‭ 16:22 GMT 21:22 PST

میڈیا پلئیر

کراچی میں جعلی ووٹروں کے اخراج کا مسئلہ حل ہوتے ہوئے نظر نہیں آتا، سپریم کورٹ نے فوج کی زیر نگرانی ووٹر فہرستوں کی تصدیق کرنے کے احکامات دیے تھے لیکن اس پر عمل نہیں ہوسکا۔

دیکھئیےmp4

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

متبادل میڈیا پلیئر چلائیں

پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں جعلی ووٹروں کے اندراج کا مسئلہ حل ہوتے ہوئے نظر نہیں آتا، سپریم کورٹ نے لوگوں کا ڈر اور خوف ختم کرنے کے لیے فوج کی زیر نگرانی ووٹر فہرستوں کی تصدیق کرنے کے احکامات دیے تھے لیکن اس پر عمل نہیں ہوسکا۔ اس پر اپوزیشن نے بھی اپنا احتجاج جاری رکھا ہوا ہے۔

ملٹی میڈیا

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔