’بی بی سی سے رشتہ پرانا ہے‘

آخری وقت اشاعت:  اتوار 10 فروری 2013 ,‭ 17:29 GMT 22:29 PST

میڈیا پلئیر

’بی بی سی سے رشتہ پرانا ہے‘

دیکھئیےmp4

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

متبادل میڈیا پلیئر چلائیں

بی بی سی کی عالمی سروس، بی بی سی اردو کا پہلا ٹی وی پروگرام ’سیربین‘ یارہ فروری سے شروع کر رہی ہے جو پاکستان میں ایکسپریس نیوز پر نشر کیا جائے گا۔

یہ ٹی وی پروگرام ہفتے میں تین دن یعنی پیر، بدھ اور جمعے کو پاکستان کے مقامی وقت کے مطابق رات گیارہ بجے نشر ہوگا۔

بی بی سی اردو کا نمائندہ ریڈیو پروگرام ’سیربین‘ پہلے ہی پاکستان بھر میں مقبول عام ہے اور اسی پروگرام کی کامیابی کو مدِنظر رکھتے ہوئے یہ نیا ٹی وی پروگرام بھی اسی نام سے ہی پیش کیا جا رہا ہے اور ناموں کا یہ تسلسل پاکستان میں ناظرین سے بی بی سی کے تعلق کو مزید مضبوط کرتا ہے۔

پاکستان کے صدر آصف علی زرداری نے اس نئے پروگرام کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بی بی سی سے ان کا رشتہ پرانا ہے۔

ملٹی میڈیا

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔