جمعے کا سیربین

آخری وقت اشاعت:  ہفتہ 16 فروری 2013 ,‭ 20:38 GMT 01:38 PST

جمعےکو نشر ہونے والے بی بی سی اردو سروس کے ٹی وی پروگرام سیربین کے چاروں حصے آپ اس صفحہ پر دیکھ سکتے ہیں۔ یہ پروگرام 15 فروری کو ایکسپریس نیوز پر نشر کیا گیا تھا۔

سیربین ہفتے میں تین دن یعنی پیر، بدھ اور جمعے کو پاکستان کے مقامی وقت کے مطابق رات گیارہ بجے ایکسپریس نیوز پر نشر ہوگا۔

پاکستان میں خسرے سے چار سو سے زائد بچے ہلاک

سیربین کا پہلا حصہ

بی بی سی اردو کے پہلے ٹی وی پروگرام سیربین کا پہلا حصہ۔ یہ پروگرام جمعہ 15 فروری کو ایکسپریس نیوز پر نشر کیا گیا۔

دیکھئیےmp4

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

متبادل میڈیا پلیئر چلائیں

پاکستان کے تين صوبوں ميں خسرے سے اب تک چار سو سے زيادہ بچے ہلاک ہو چکے ہیں۔ ہم نے جائزہ ليا کہ خسرے کے حفاظتي ٹيکے نہ لگوانے کي وجہ عام لوگوں کي لاعلمی ہے يا سرکار کي نااہلي۔ اور اس موضوع پر آپ کی رائے بھی اس حصے میں شامل ہے۔

وسطي روس ميں شہابِ ثاقب گرنے سے نو سو سے زيادہ لوگ زخمي

سیربین کا دوسرا حصہ

بی بی سی اردو کے پہلے ٹی وی پروگرام سیربین کا دوسرا حصہ۔ یہ پروگرام جمعہ 15 فروری کو ایکسپریس نیوز پر نشر کیا گیا۔

دیکھئیےmp4

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

متبادل میڈیا پلیئر چلائیں

روس میں دس من وزنی میٹیور یا شہاب ثاقب کے ٹکڑے گرنے سے متعدد دھماکے ہوئے جس کے نتیجے میں نو سو سے زيادہ افراد زخمی ہوگئے۔ اس کے علاوہ دیگر خبروں کی ایک جھلک۔

اور اب تجزیہ۔۔۔

سیربین کا تیسرا حصہ

بی بی سی اردو کے پہلے ٹی وی پروگرام سیربین کا تیسرا حصہ۔ یہ پروگرام جمعہ 15 فروری کو ایکسپریس نیوز پر نشر کیا گیا۔

دیکھئیےmp4

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

متبادل میڈیا پلیئر چلائیں

کیا پاکستان میں نیب ایک مؤثر ادارہ ہے اور احتساب کا بہتر سے بہتر طريقہ کار کيا ہو؟ دیکھیے کہ پاکستان میں قومی احتساب بیورو کے حوالے سے ان سوالات کا ہمارے تجزیاتی سلسلے میں شامل شرکا نے کیا جوابات دیے۔

تو پھر چلیں؟

سیربین کا چوتھا حصہ

بی بی سی اردو کے پہلے ٹی وی پروگرام سیربین کا چوتھا حصہ۔ یہ پروگرام جمعہ 15 فروری کو ایکسپریس نیوز پر نشر کیا گیا۔

دیکھئیےmp4

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

متبادل میڈیا پلیئر چلائیں

ہمارے ہفتہ وار سلسلے، تو پھر چليں، ميں وسعت اللہ خان آپ کو لے جائیں گے سندھ کے دور دراز گاؤں نصرپور ميں جو کاشی کاري کے لیے مشہور ہے۔

اسی بارے میں

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔