’انٹیلیجنس کی توجہ افغانستان پر ہے‘

آخری وقت اشاعت:  اتوار 17 فروری 2013 ,‭ 14:47 GMT 19:47 PST

میڈیا پلئیر

صوبہ بلوچستان کے گورنر ، ذوالفقار مگسی نے کل رات ، کوئٹہ کے ہزارہ ٹاؤن میں ہونے والے واقعے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ ایسا ہونا ، انٹیلیجنس اداروں کی ناکامی ہے۔

سنئیےmp3

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

متبادل میڈیا پلیئر چلائیں

گورنر بلوچستان ذوالفقار مگسی نے کوئٹہ کے ہزارہ ٹاؤن میں ہونے والے واقعے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ ایسا ہونا انٹیلیجنس اداروں کی ناکامی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ یا تو یہ ادارے جرم کے مرتکب افرا دکو پکڑ نہیں سکتے یا پھر وہ خود نشانہ بننے سے ڈرتے ہیں۔ اس حوالے سے طالبان امور کے ماہر اور افغانستان تنازعے پر نظر رکھنے والے بریگیڈئیر سعد محمد کی بی بی سی اردو کے پروگرام سیربین سے بات چیت

ملٹی میڈیا

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔