ایم کیو ایم اب اپوزیشن کے کردار میں

آخری وقت اشاعت:  جمعرات 21 فروری 2013 ,‭ 08:32 GMT 13:32 PST

میڈیا پلئیر

متحدہ قومی موومنٹ نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن نشستیں الاٹ کرنے کے لیے اسپیکر کو درخواست جمع کرادی ہے، اس سے پہلے ارباب غلام رحیم ، اور مسلم لیگ فنکشنل لیگ کی قائد حزب اختلاف کے لیے درخواستیں موجود ہیں۔

دیکھئیےmp4

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

متبادل میڈیا پلیئر چلائیں

متحدہ قومی موومنٹ نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن نشستیں الاٹ کرنے کے لیے اسپیکر کو درخواست جمع کرادی ہے، اس سے پہلے ارباب غلام رحیم ، اور مسلم لیگ فنکشنل لیگ کی قائد حزب اختلاف کے لیے درخواستیں موجود ہیں، سندھ ہائی کورٹ کی جانبسے قائد حزب اختلاف کے لیے دی گئی مہلات بھی آج ختم ہوچکی ہے۔ کراچی سے ریاض سہیل کی رپورٹ

ملٹی میڈیا

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔