افغان بچہ کابل کی گلی سے آسکر تک

آخری وقت اشاعت:  ہفتہ 23 فروری 2013 ,‭ 03:21 GMT 08:21 PST

میڈیا پلئیر

چودہ سالہ افغان بچہ فواد جو کابل کی گلیوں میں افغانستان کے نقشے بیچا کرتا تھا اب لاس اینجلس میں آسکر فلم فیسٹیول کی تقریب میں شرکت کرے گا۔

سنئیےmp3

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

متبادل میڈیا پلیئر چلائیں

چودہ سالہ افغان بچہ فواد جو کابل کی گلیوں میں افغانستان کے نقشے بیچا کرتا تھا اب لاس اینجلس میں آسکر فلم ایوارڈز کی تقریب میں شرکت کرے گے۔ وہ ایک فلم ’بزکشی بوائز‘ یعنی بزکشی کھیلنے والے لڑکے نامی کے مرکزی کردار ہیں۔ کابل سے سید انور کی آڈیو رپورٹ

ملٹی میڈیا

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔