’آخر فوج ایسا کیا کر سکتی ہے؟‘

آخری وقت اشاعت:  جمعرات 7 مارچ 2013 ,‭ 21:13 GMT 02:13 PST

میڈیا پلئیر

پاکستان کے صوبہ سندھ میں قانون نافذ کرنا، امن و امان برقرار رکھنا اور شہریوں کے جان و مال کا تحفظ بنیادی طور پر پولیس کی ذمہ داری ہے۔ لیکن ایسا کیوں ہے کہ پاکستان میں پولیس بدامنی کے سامنے بڑی حد تک بے بس نظر آتی ہے۔

سنئیےmp3

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

متبادل میڈیا پلیئر چلائیں

پاکستان کے صوبہ سندھ میں قانون نافذ کرنا، امن و امان برقرار رکھنا اور شہریوں کے جان و مال کا تحفظ بنیادی طور پر پولیس کی ذمہ داری ہے۔

لیکن ایسا کیوں ہے کہ پاکستان میں پولیس بدامنی کے سامنے بڑی حد تک بے بس نظر آتی ہے اور اسی بناء پر بعض حلقوں کی جانب سے یہ مطالبہ کیا جاتا ہے کہ فوج آئے اور امن و امان کی ذمہ داریاں سنبھالے۔ آخر فوج ایسا کیا کرسکتی ہے جو پولیس نہیں کرسکتی؟

ہمارے ساتھی احمد رضا نے سابق آئی جی پولیس افضل شگری سے بات کی۔

ملٹی میڈیا

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔