’عراق پر حملے کے مقاصد حاصل نہیں ہوئے‘

آخری وقت اشاعت:  جمعرات 7 مارچ 2013 ,‭ 16:53 GMT 21:53 PST

میڈیا پلئیر

مشرق وسطی اور بین الااقوامی امور کے ماہر ڈاکٹر ممتاز احمد کے مطابق عراق پر امریکی حملے کے مقاصد حاصل نہیں کیے گئے۔

سنئیےmp3

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

متبادل میڈیا پلیئر چلائیں

عراق پر امریکی حملے کے دس سال گزرنے کے بعد امریکی آڈیٹ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ امریکہ کی جانب سے عراق کی تعمیر نو کی کوششیں، تقریباً ساٹھ بلین ڈالرز خرچ کرنے کے بعد بھی کامیاب نہیں ہو سکیں ۔ اسی موضوع پر بی بی سی کی نخبت ملک نے بین الااقوامی امور کے ماہر اور تجزیہ کار ڈاکٹر ممتاز احمد سے بات کی اور ان سے پوچھا کہ دس سال قبل عراق پر کیے جانے والے اس امریکی حملے سے عراق کو کیا فائدہ ہوا؟

ملٹی میڈیا

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔