سیربین کا پہلا حصہ

آخری وقت اشاعت:  جمعرات 14 مارچ 2013 ,‭ 20:13 GMT 01:13 PST

میڈیا پلئیر

بی بی سی اردو کے ٹی وی پروگرام سیربین کا پہلا حصہ۔ یہ پروگرام بدھ 13 مارچ کو ایکسپریس نیوز پر نشر کیا گیا۔

دیکھئیےmp4

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

متبادل میڈیا پلیئر چلائیں

پانچ برس پہلے اقتدار سنبھالتے ہوئے پیپلز پارٹی کی حکومت نے ملک کے آٹھ اہم ترین سرکاری اداروں کو واپس پٹری پر لانے کا وعدہ کیا تھا۔ ان میں عوامي سواري، پاکستان ریلویز بھی شامل تھی۔ تو کس حال میں ہے اب پاکستان میں ریلوے کا نظام؟ اور کیوں؟ لاہور سے علی سلمان۔

ريلوے کے وزير غلام احمد بلور کے ساتھ انٹرویو۔

پاکستان انٹرنیشنل ائر لائنز یا پی آئی اے کی حالت سنبھالنے کے ليے سرکار نے کيا اقدامات کيے، کراچی میں ہمارے ساتھي حسن کاظمی نے پی آئی اے کے انچارج مِنِسٹر سید نوید قمر سے يہي سوال کيا۔

ملٹی میڈیا

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔