بدھ بیس مارچ کا سیربین، حصۂ اول

آخری وقت اشاعت:  جمعرات 21 مارچ 2013 ,‭ 20:03 GMT 01:03 PST

میڈیا پلئیر

بی بی سی اردو کے ٹی وی پروگرام سیربین کا پہلا حصہ۔ یہ پروگرام بدھ بیس مارچ کو ایکسپریس نیوز پر نشر کیا گیا۔

دیکھئیےmp4

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

متبادل میڈیا پلیئر چلائیں

امریکی صدر براک اوبامہ اپنے دورِ اقتدار میں پہلی مرتبہ اسرائیل اور فلسطین کے تین روزہ دورے پر تل ابیب پہنچے ہیں جہاں انہوں نے کہا کہ امریکہ یہودی ریاست کے دفاع کے لیے اپنے وعدوں سے پیچھے نہیں ہٹے گا۔ اسرائیلی وزیر اعظم سے صدر اوبامہ کی ملاقات میں ایران کے جوہری پروگرام اور مشرقِ وسطی میں قیام امن کے عمل پر بھی غور ہوگا۔ صدر اوبامہ کے دورے سے توقعات اور اس کی اہمیت کا جائزہ شفی نقی جامعی کی رپورٹ میں۔

اسي موضوع پر بات کرنے کے ليے سٹوڈيو ميں امريکي تھِنک ٹينک سٹريٹ فار کے تجزيہ کار کامران بخاري موجود تھے۔

اسی طرح پروگرام میں بات کی گئی صحافي ہرندر مشرا کے ساتھ جو بيت المقدس سے براہ راست پروگرام میں شامل ہوئے۔

ملٹی میڈیا

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔