بھانت بھانت کے انتخابی نشان

آخری وقت اشاعت:  پير 25 مارچ 2013 ,‭ 13:15 GMT 18:15 PST

میڈیا پلئیر

پاکستان میں انتخابات کے لیے سیاسی جماعتوں کونشانات الاٹ کردیے گئے ہیں۔ کچھ پارٹیاں مہمل اور غیرواضح نشانات کے ساتھ میدان میں ہیں اور پیپلز پارٹی کے تین دھڑوں کے مابین تیر کے لیے دوڑ کے بعد یہ نشان پیپلزپارٹی پارلیمینٹیرین کے حصے میں آیا ہے۔

دیکھئیےmp4

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

متبادل میڈیا پلیئر چلائیں

پاکستان میں انتخابات کے لیے سیاسی جماعتوں کونشانات الاٹ کردیے گئے ہیں۔ کچھ پارٹیاں مہمل اور غیرواضح نشانات کے ساتھ میدان میں ہیں اور پیپلز پارٹی کے تین دھڑوں کے مابین تیر کے لیے دوڑ کے بعد یہ نشان بلاول بھٹو زرداری کے دھڑے پیپلزپارٹی پارلیمینٹیرین کے حصے میں آیا ہے۔ اسلام آباد سے محمود جان بابر کی رپورٹ

ملٹی میڈیا

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔