’ایک سو تیس سالہ‘سوات کی گل ایوا بی بی

آخری وقت اشاعت:  پير 25 مارچ 2013 ,‭ 14:30 GMT 19:30 PST

میڈیا پلئیر

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر سوات کے علاقے چارباغ کی رہائشی گل ایوا بی بی کے مطابق ان کی عمر ایک سو تیس سال سے زائد ہے۔ ان کی پانچ بیٹیاں اور ایک بیٹا ہے جن سے ان کے دو سو سے زائد پوتے پوتیاں، پڑ پوتے پڑ پوتیاں اور ان کے مزید بچے ہیں۔

دیکھئیےmp4

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

متبادل میڈیا پلیئر چلائیں

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر سوات کے علاقے چارباغ کی رہائشی گل ایوا بی بی کے مطابق ان کی عمر ایک سو تیس سال سے زائد ہے۔ ان کی پانچ بیٹیاں اور ایک بیٹا ہے جن سے ان کے دو سو سے زائد پوتے پوتیاں، پڑ پوتے پڑ پوتیاں اور ان کے مزید بچے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ ووٹ ضرور ڈالیں گی تاہم انہیں اس بات کا علم نہیں کہ الیکشن میں ان کے حلقہ انتخاب سے کون حصہ لے رہا ہے۔ سوات سے صحافی سید انور شاہ کی رپورٹ

ملٹی میڈیا

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔