اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بدھ ستائیس مارچ کا سیربین، حصۂ چہارم

اس حصے میں شامل ہوتا ہے ہفتہ وار سلسہ کلک۔

ٹیکنالوجی کمپنیاں معلومات تک رسائی کے لیے نئے نئے طریقے ڈھونڈ رہی ہیں۔ بلوٹوتھ ائیر مفس سے لے کر ایسے دستانے جن میں فون بھی موجود ہے۔ آج کے کلک میں ہم ایسی ہی ٹیکنالوجی کا جائزہ لیں گے جو پہنی بھی جا سکے۔

آج کا کلک آپ کے لیں بی بی سی کے نئے بارڈکاسٹنگ ہاؤس کی پانچویں منزل پر تیار کیا گیا۔

آئیے دیکھتے ہیں۔