اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

جمعہ پانچ اپریل کا سیربین، حصۂ اول

پاکستان ميں عام انتخابات ميں صرف پانچ ہفتے باقي ہيں۔ سابق وزير اعظم نواز شريف کے کاغذاتِ نامزدگي منظور ليکن نواز شريف کو اقتدار سے محروم کرنے والے سابق فوجي صدر ریٹائرڈ جنرل پرويز مشرف کے کاغذات رد کر ديے گئے۔

ملک ميں انتخابي جوش و خروش ميں اضافہ ہے۔ نئي روايات جنم لے رہي ہيں اور پراني دم توڑ رہي ہيں۔

بدلتے وقت کے ساتھ سیاسی جماعتوں کی انتخابی مہمات کا انداز بھی بدلا بدلا سا ہے۔

لاہور ماضی میں انتخابی گہما گہمی سے پہچانا جاتا تھاـ لیکن کیا تھڑے کی روایتی سیاست اب ٹاک شوز کی نظر ہو گئی ہے؟

صبا اعتزاز کی رپورٹ

انفارميشن ٹيکنالوجي کے اس جديد دور نے انتخابي مہم کے تقاضے بھي بدل ديے ہيں۔ ان ہي تبديليوں پر بات کرنے کے ليے بي بي سي کراچي سٹوڈيوز سے ہمارے ساتھ براہ راست سيربين ميں شامل ہو رہے ہيں، سينيئر صحافي اور ميڈيا امور کے ماہر بابر اياز

آخر میں سوشل میڈیا پر اس حوالے سے آنے والی آپ کی آراء