اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’سعودی عرب میں آزاد ویزوں کے خلاف مہم‘

سعودی عرب نے غیر ملکی کارکنوں کو ملک میں بلانے کے قوانین کو سخت کر دیا ہے جس کے تحت غیر قانونی طور پر کام کرنے والے ہزاروں کی تعداد میں غیر ملکیوں کو حراست میں لیا گیا ہے اور جنہیں ملک بدر کرنے کا خدشہ ہے۔ اس حوالے سے سیربین میں ریاض سے صحافی راشد حسین نے بتایا