اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’سٹنگر میزائل غلطی سے ایران پہنچ گئے تھے‘

سوویت یونین کے خلاف جنگ میں امریکہ کی جانب سے مجاہدین کو مہیا کیے جانے والے سٹنگر ایران کیسے پہنچے۔ آئی ایس آئی کے سابق سربراہ جنرل ریٹائرڈ حمید گل کہتے ہیں کہ یہ غلطی سے ایران پہنچ گئے تھے اور پاکستان نے امریکہ کو مطمئن کیا تھا کہ اس نے یہ میزائل ایران کو بیچے نہیں تھے۔