اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’تو پھر چلیں‘ میں منچھر جھیل کا پڑاؤ

وسعت اللہ خان کا سندھ کا سفر ابھي جاري ہے۔ اس بار ان کا پڑاؤ ہوا صوبے کي مشہور جھيل منچھر کے کنارے۔ نہ صرف يہ کہ صديوں پراني اس جھيل نے کيا کيا دکھ جھيلے اور اس کي جھولي سے کس کس کو روزگار ملا بلکہ يہ بھي کہ اب يہ جھيل کن حالوں ميں ہے۔