اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پیر پندرہ اپریل کا سیربین، حصۂ چہارم

اس حصے میں شامل ہوتا ہے ہفتہ وار سلسہ ’بزنس‘۔

پاکستان ميں ان دنوں انتخابات کا دور دورہ ہے۔ اليکشن کے ہي حوالے سے ملک کي دو بڑي جماعتيں پيپلز پارٹي اور نواز مسلم ليگ ايک دوسرے کے خلاف الزام اور جوابي الزام کا سلسلہ جاري رکھے ہوئے ہيں اور الزامات کے اس تبادلے کا ايک بڑا موضوع ہے پاکستان ميں بجلي کا موجودہ بحران۔ نواز ليگ کے بقول پيپلز پارٹي کے پچھلے پانچ برس نے صوبۂ پنجاب کو اندھيروں ميں دھکيل ديا ہے تو جواب ميں پيپلز پارٹي کا کہنا ہے کہ موجودہ بحران کي جڑيں نواز شريف کي پچھلي حکومتوں کے اپنے اقدامات ہيں۔

اس حوالے سے دیکھیے خرم حسين کي رپورٹ۔