اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

غداری کا مقدمہ: ’فیصلہ حکومت کا ہے‘

سپریم کورٹ نے وفاق سے کہا ہے کہ وہ سترہ اپریل تک عدالت کو بتائیں کہ آیا سابق فوجی صدر پرویز مشرف کا تین نومبر سنہ دوہزار سات کے اقدامات درست تھے یا غلط اور اگر غلط تھے تو اُنہوں نے پرویز مشرف کے خلاف کیا کارروائی کی ہے۔ اس حوالے سے مشہور آئینی وکیل ایس ایم ظفر کی بی بی سی کے بروگرام سیربین سے بات چیت