اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کیا خواتین ووٹ دے سکیں گی؟

پاکستان میں انتخابی عمل کی نگرانی کرنے والے ادارے فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک کی رپورٹ کے مطابق دو ہزار آٹھ کے انتخابات کے دوران ملک بھر میں پانچ سو چونسٹھ پولنگ سٹیشن ایسے تھے جن میں کسی ایک خاتون نے بھی اپنا حق رائے دہی استعمال نہیں کیا۔ کچھ علاقوں میں خواتین کو جبراً روکا گیا جبکہ کئی علاقوں میں انتظامی مسائل رکاوٹ بنے رہے۔ بی بی سی کی نامہ نگار شمائلہ جعفری نے ان علاقوں کا دورہ کیا ہے اور یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ اب وہاں خواتین کو حق رائے دہی دینے سے متعلق صورتحال کیسی ہے۔