اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بدھ سترہ اپریل کا سیربین، حصۂ چہارم

اس حصے میں شامل ہوتا ہے ہفتہ وار سلسہ ’کلک‘۔

وقت کے ساتھ ساتھ ٹيکنالوجی انسانوں کي ضروريات کو سمجھنے اور انہيں پورا کرنے ميں کافي حد تک کامياب ہوتي جا رہي ہے۔ آواز انسان کي انفراديت کي پہچان ہے اور ٹيکنالوجی کا کردار ويسے تو مصنوعي ہے ليکن ٹيکنالوجي کے ذريعے انساني صلاحيتوں کو ان کي قدرتي حالت ميں محفوظ رکھنے کي کوشش جاري ہے۔ ٹيکنالوجي کي دنيا سے ديگر خبروں کے ساتھ نوشين عباس۔