اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

جمعہ انیس اپریل کا سیربین، حصۂ سوم

دو ہزار تیرہ کے انتخابات کئی اعتبار سے تاریخ ساز ہیں۔ مثلاً ایک وجہ یہ بھی کہ پہلی بار سیاسی جماعتیں سوشل میڈیا کا استعمال کر رہی ہیں۔ لیکن جب پاکستان کی آبادی کے صرف تیرہ فیصد لوگوں کو انٹرنیٹ تک رسائی ہے، تو ایسی مہم کا کیا فائدہ؟

یہ جاننے کی کوشش عنبر شمسی نے اپنی رپورٹ میں۔

اسي بارے ميں مزيد بات کرنے کے ليے اسلام آباد سے براہ راست پروگرام میں شامل تھے میڈیا کنسلٹنٹ حسن بلال زيدي جو خود بھي سوشل ميڈيا کے استعمال ميں آگے آگے ہيں۔

سب سے آخر میں دیکھیے آپ کی جانب سے سوشل میڈیا پر آنے والی آپ کی آراء۔