اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پیر بائیس اپریل کا سیربین، حصۂ سوم

پاکستان کے صوبۂ سندھ کے اندرونی علاقوں کا تاثر ایک نسبتاً لبرل رویے اور ترقی پسند سوچ کا رہا ہے۔ گزشتہ کچھ عرصے سے ایسے واقعات کی تعداد بڑھتی دکھائی دی ہے جن میں مذہبی یا فرقہ ورانہ اختلاف کی بناء پر تشدد آمیز کارروائیاں کی گئی ہوں۔ تو کیا اب یہ سوچ تبدیل ہو رہی ہے؟ کیا مذہبی شدت پسندی اب وہاں بھي اپنے پنجے گاڑ رہی ہے؟

اس موضوع پر دیکھیے ریاض سہیل کی رپورٹ۔

اسي موضوع پر مزيد بات کرنے کے ليے کراچي سے تجزيہ کار بيرسٹر شہاب اوستو پروگرام میں شامل تھے۔

سب سے آخر میں دیکھیے آپ کی جانب سے سوشل میڈیا پر آنے والی آپ کی آراء۔