اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ایم کیو ایم طالبان کی ہِٹ لسٹ پر

کراچی میں متحدہ قومی موومنٹ کے انتخابی دفتر پر گزشتہ روز بم حملے کے بعد ایم کیو ایم نے اپنے تمام انتخابی دفاتر کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اے این پی اور پی پی پی سمیت ایم کیو ایم بھی ان سیکیولر سیاسی جماعتوں میں سے ایک ہے جوانتہا پسندوں کے نشانے پر ہے۔ تحریک طالبان اب تک ایم کیو ایم کے دو ارکان اسمبلی کے قتل اور ان کے جلسو ں پر بم حملوں کی زمہ داری بھی قبول کر چکی ہے۔کیا سیکیورٹی کے بڑھتے ہوئے خطرات ایم کیو ایم کو انتخابات میں حصہ لینے سے روک دیں گے۔۔۔۔دیکھیے کراچی سے سبین آغا کی رپورٹ