اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

فوج کا کردار اور تاریخی انتخابات

پاکستان ميں گیارہ مئی کو ہونے والے تاریخی انتحابات کے حوالے سے پاکستان کے فوجي سربراہ کی جانب سے یقین دہانی کے باوجود قياس آرائياں ہورہی ہیں۔ پاکستان کا ماضی اس انتخابی مہم پر کس حد تک اثر انداز ہو سکتا ہے اور پاکستانی فوج کا کردار ان تاریخی انتخابات میں کس حد تک بدلا ہے؟

ہماری نامہ نگار ارم عباسی انتخابات سے متعلق بی بی سی کی خصوصی کوریج کے لیے جنوب مغربی پنجاب کے ضلع چکوال گئیں جہاں سے انہوں نے انہيں پہلوؤں کا جائزہ لينے کي کوشش کي ہے۔