اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’سیاستدان بازار چمکانے آ جاتے ہیں‘

پاکستان کے عام انتخابات کی مہم، دیہی یا دور دراز کے چھوٹے شہروں میں کِس طرح سے چل رہی ہے اور وہاں کا ووٹر کیا سوچ رہا ہے۔ اِس سلسلے میں، ہمارے ساتھی ظہیرالدین بابر نے جنوبی پنجاب کے صحرائی علاقے چولستان میں وہاں کے ایک لوک موسیقار، موہن بھگت کی آواز میں مقامی ثقافت اور سیاست کی کہانی تیار کی۔۔۔