اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

جان جیکب کے معتقدین

جیکب آباد شہر کی بنیاد برصغیر پر برطانوی راج کے دوران بریگیڈئر جنرل جان جیکب نے رکھی تھی جنہیں برطانوی سرکار نے 1843 میں زیریں سندھ پر قبضہ کرنے کے بعد شمالی سندھ کو فتح کرنے اور بلوچستان کے لوگوں کو قابو کرنے کے لیے خان گڑھ بھیجا گیا تھا۔ اس وقت جیکب آباد خان گڑھ کے نام سے ہی جانا جاتا تھا۔ برطانوی فوج کا یہ فاتح آج بھی جیکب آباد میں ہی مدفون ہے لیکن اس کی قبر پر آنے والوں کا تانتا بندھا رہتا ہے اور لوگ عقیدت کی حد تک اس سے محبت کرتے ہیں۔

اسکی کیا وجہ ہے؟ سنتے ہیں احمد رضا کی اس رپورٹ میں