اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بدھ یکم مئی کا سیربین، حصۂ اول

يکم مئي کو بہت سے لوگ صرف صنعتي مزدوروں کي جدوجہد سے جوڑتے ہيں اور ان سے ووٹ بھي مانگتے ہيں، ليکن بےزمين ہاري وہ مظلوم طبقہ ہے جو زمين کي ملکيت تو دور کي بات، اپني مرضي سے ووٹ ڈالنے کے حق سے بھي محروم ہے۔ کیا آنے والے انتخابات میں اپنے ووٹ کی طاقت سے سندھ کے ہاری کسان اپنی زندگی میں خوشحالی لا سکتے ہیں یا تاریخ اپنے آپ کو دہراتی رہے گی؟

صبا اعتزاز نے جیکب آباد کے ایک چھوٹے سے گاؤں میں اس سوال کا جواب ڈھونڈنے کی کوشش کی۔

اسی حوالے سے پروگرام میں عوامي پارٹي کے رہنما حارث خليق سے خصوصی گفتگو بھی شامل ہے۔

سب سے آخر میں دیکھیے سوشل میڈیا پر آنے والی آپ کی آراء۔