اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بدھ یکم مئی کا سیربین، حصۂ چہارم

اس حصے میں پیش ہے وسعت اللہ خان کا ہفتہ وار سلسلے تو پھر چلیس کا انتخابی سلسلہ

بلوچستان میں اس وقت اليکشن لڑنے والي وفاق کي حامی قوم پرست اور قومی جماعتوں اور آزادی کي علمبردار مسلح جدوجہد کرنے والي تنظیموں کے درمیان ايک جنگ سي جاری ہے۔ اس کشمکش میں عام آدمی جائے تو کہاں جائے۔ وسعت اللہ خان مکران کے انتخابی سفر میں اسی سوال کا جواب ڈھونڈنے کی کوشش کر ہے ہیں۔ تو پھر چلیں