اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

میرپور خاص: تو پھر چلیں کا انتخابی سلسلہ

بدھ چوبیس اپریل سے ہر بدھ اور جمعے کو آپ اس حصے میں دیکھ سکیں گے وسعت اللہ خان کے سلسلے ’تو پھر چلیں‘ کا انتخابی سلسلہ۔ اس سلسلے کی پہلی قسط آپ یہاں دیکھ سکتے ہیں جس میں نواب شاہ کا سفر شامل ہے۔

جمہوریت کا مطلب ہے برداشت کرنا اور برداشت ہونا اور اپنی ذاتی ترقی کے ساتھ ساتھ اجتماعی ترقی کی حوصلہ افزائی بھی کرنا۔ کیا پاکستانی جمہوریت اسی راستے پر جا رہی ہے؟ وسعت اللہ خان نے سندھ کے چوتھے بڑے شہر میرپور خاص کی سماجی و نسلی شطرنج کے عکس میں اس کا جواب ڈھونڈنے کی کوشش کی۔ تو پھر چلیں۔۔