اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

دلیپ کمار سے خصوصی بات چیت

ہندوستانی سینما کے سو سال کے موقعے سے پیش ہیں کچھ پرانی یادیں۔ ان میں سے ایک ہے ہندوستانی سنیما کے معروف اداکار دلیپ کمار کے ساتھ خصوصی بات چیت۔ دلیپ کمار کو ہندوستانی سینما میں کئی روپ میں دیکھا جاتا ہے جیسے شہنشاہ جذبات، ٹریجڈی کنگ تو سوپریم سٹار وغیرہ۔ وہ اپنی بے مثال اداکاری کے لیے اپنے ہم عصر اور بعد کی نسلوں میں مثال کے طور پر دیکھے جاتے ہیں۔