اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

اداکارہ ٹن ٹن سے ملاقات

تین مئی کو ہندوستانی سینما کے سو سال پورے ہورہے ہیں۔ اس سفر میں اس کو نیرنگی عطا کرنے والے لوگوں کی کمی نہیں ہے۔ پیش ہے بی بی سی کے خزانے سے مزاحیہ کردار نبھانے والی اداکارہ ٹن ٹن سے خاص بات چیت۔ ٹن ٹن نے اداکاری کے علاوہ اوما دیوی کے نام سے ایک مشہور گیت بھی گایا ہے۔ بی بی سی کے سبھاش ووہرا نے یہ انٹرویو لیا ہے۔