اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

نئی طرز کی انتخابی نگرانی

عرب ممالک میں تبدیلی کی لہر کے دوران نوجوانوں اور ان کے زیراستعمال فیس بک اورٹوئٹر نے وہ کام کردکھایا جو اس سے پہلے شاید ممکن نہ تھا۔ اسی قسم کی ایک پیش قدمی اب کی بار انتخابات کے لیے سوات جیسے پاکستان کے بعض مشکل علاقوں میں دیکھنے کو مل رہی ہے جہاں سو کے قریب نوجوان خفیہ نگرانی کے ذریعے انتخابی دھاندلیوں کو رپورٹ کر رہے ہیں۔

سوات سے نامہ نگار محمود جان بابر کی رپورٹ