اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

الیکشن 2013: جموں اور کشمیر میں ردِ عمل

آخر میں دیکھیے کہ پاکستان ميں جہاں اليکشن کي تيارياں اب عروج پر پہنچ رہي ہيں، انڈيا کے زیرانتظام کشمیر میں کچھ حلقے اس انتخابی مہم سے مایوس نظر آتے ہيں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ پاکستان کی سیاسی جماعتوں نے انتخابی ریلیوں ميں کشمیر کا ذکر تک نہیں کیا۔

دیکھیے سرینگر سے نامہ نگار ریاض مسرور کی رپورٹ۔