اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پیر چھ مئی کا سیربین، حصۂ دوم

پاکستان میں آئندہ انتحابات کے سلسلے میں سب سے زیادہ مقبول ہونے والا نعرہ تبدیلی کا ہے۔ کم و بیش ہر جماعت ہی تبدیلی لانے کی بات کر رہی ہے۔ تاہم پاکستان میں جہاں تقریبا ساٹھ فیصد ووٹرز کا تعلق دیہی علاقوں سے ہے، جہاں برداری اور تھانہ کچہری کی سیاست عام معمول ہے، وہاں بغیر سماجی تبدیلی کے کیا حقیقی تبدیلی آ سکے گی؟

یہی جانے کی کوشش کی ہے بھکر سے ہماری ساتھی ارم عباسی نے۔

اسي بارے ميں بات کرنے کے لیے اسلام آباد سے پروگرام میں شامل تھے سينيئر صحافي اور تجزيہ نگار عامر متين۔

اس حصے کے آخر میں شامل کی گئیں سوشل میڈیا پر آنے والی آپ کی آرا۔