اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

گجرات: ’تو پھر چلیں‘ کا انتخابی سلسلہ

کہنے کو پاکستانی پنجاب کا ضلع گجرات بہت زیادہ بڑا نہیں لیکن تاریخی، اقتصادی اور سیاسی اعتبار سے یہ ملک کے چند اہم اضلاع میں سے ہے۔ اس ضلع نے متحدہ ہندوستان کو راجہ پورس کی جرات اور سوہنی مہینوال کی داستانِ عشق دی اور پاکستان کو کئی چوٹی کے سیاستداں، جرنیل، صنعت کار اور زمین دار دیے۔ تو پھر آئیے وسعت اللہ خان کے ساتھ یہ والا گجرات دیکھنے چلیں۔۔۔