اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بجوات کی خواتین ووٹ کیوں نہیں دیں گی؟

پاکستان میں ضلع سیالکوٹ کے سرحدی علاقے بجوات کے گاؤں کی خواتین کا اردہ ہے کہ وہ اِس مرتبہ ووٹ نہیں ڈالیں گی کیونکہ وہ سیاستدانوں کی کارکردگی سے مایوس ہو چکی ہیں۔ ہماری ساتھی نخبت ملک نے اِن خواتین سے ملاقات کی۔