اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

عمران خان زخمی، انتخابی مہم پر اثرات

انتخابی جلسے کے دوران عمران خان کے زخمی ہونے کے واقعے سے تحریکِ انصاف کی انتخابی مہم کا تسلسل متاثر ہوا ہے۔ عروج پر پہنچ کر انتخابی رابطوں کا سلسہ وقت سے پہلے منقطع ہونے کے سیاسی مُضمِرات کیا ہوں گے؟ کیا عمران خان کے مخالفین کو اس کا کوئی فائدہ ہو پائے گا یا نہیں؟ لاہور سے شمائلہ جعفری کی رپورٹ۔