اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ٹھٹھہ کے بدلتے سیاسی رنگ

سندھ کا تاریخی شہر ٹھٹھہ صوبائی انتخابات میں خاصی اہمیت کا حامل ہے۔ سندھ میں جو سیاسی جماعتیں موثر کردار ادا کرنا چاہتی ہیں وہ ٹھٹھہ میں ہی ملیں گی۔ اس دفعہ کے انتخابات میں یہاں کچھ نئے چہرے بھی نظر آئیں گے۔ ٹھٹھہ کے بدلتے سیاسی رنگوں پر نامہ نگار صبا اعتزاز کی رپورٹ۔