اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

نو مئی کا سیربین، حصۂ دوم

اس حصے میں پیش ہے وسعت اللہ خان کا ہفتہ وار سلسلے ’تو پھر چلیں‘ کا انتخابی سلسلہ

انتخابی فِضا بھلے ہي کچھ بھی کہے لیکن کچھ شہر جن کی نفسیات صدیوں پر پھیلی ہوئی ہے وہ اپنے انتخابی فیصلے اسی نفسیاتی پس منظر کے تحت کرتے ہیں۔ ملتان کا خطہ بھی انہی علاقوں میں شامل ہے جن کا اپنا مخصوص سیاسی کلچر اور فیصلے کرنے کا اپنا ہی انداز ہے۔ وسعت اللہ خان نے اپنے ملتانی پڑاؤ میں کچھ ایسا ہی محسوس کیا۔

تو پھر چلیں۔