اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

انتخابی مہم کے وعدے

تین ہفتے کی انتخابی مہم کے دوران تمام سیاسی جماعتوں نے اپنے منشور اور پروگرام عوام کے سامنے بڑھ چڑھ کر پیش کیے۔ وہ جماعتیں جو سکیورٹی خطرات کے باعث براہ راست بھرپور عوامی رابطہ مہم نہیں چلا سکيں انھوں نے بھی الیکٹرانک اور سوشل میڈیا پر اپنا پیغام ووٹرز تک پہنچایا۔ عوام کی پارٹیوں سے کیا توقعات ہیں اور کیا لوگوں کے لیے شخصیات سے زیادہ ان کا پروگرام اہم ہوگا۔

نامہ نگار شمائلہ جعفری کی رپورٹ