اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

اچھا لیڈر کون ہے؟

برطانیہ میں چرچل کا چرچا ہے تو امریکہ میں ابراہیم لنکن کا۔ دنیا میں ایسے بہت سے سیاسی رہنما گزرے ہیں جنہوں نے اپنی عوام کے مفادات کی سیاست کی جس کی وجہ سے انہیں آج بھی یاد کیا جاتا ہے۔ پاکستان میں دسویں عام انتخابات سر پر ہیں اور قوم ایک نئی حکومت کے انتخاب کی منتظر ہے۔ لیکن کسی بھی حکومت کا اہم ترین رکن اس کا وزیر اعظم یعنی رہنما ہوتا ہے۔ پاکستانی اپنے لیڈر میں کیا خصوصیات دیکھنا چاہتے ہیں؟

اسلام آباد سے نامہ نگار ارم عباسی نے یہی سوال مختلف لوگوں سے پوچھا۔