اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’تجارت پر خاص توجہ ہو گی‘

پاکستان کے سابق سیکریٹری خارجہ ریاض کھوکھر نے بھارتی وزیر اعظم منموہن سنگھ کی جانب سے میاں نواز شریف کو بھارت کے دورے کی دعوت پر کہا ہے کہ پہلے بھی نواز شریف کے دورِ حکومت میں بھارتی وزیر اعظم واجپائی پاکستان آئے تھے۔